جانگیا پہنے بچے کے ہاتھ میں بندوق، پولیس نے لائیو ٹی وی شو میں باپ کو گرفتار کر لیا

امریکی ریاست انڈیانا میں لائیو ٹی وی شو کے دوران ایک شخص کو اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب اس کا چار سالہ بیٹا نیپی پہنے ہاتھ میں بندوق لہراتے ہوئے دیکھا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ptQIMe

Comments