سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے نتائج سامنے آنے کے بعد کراچی میں میئر کی سیٹ کے لیے سیاسی جوڑ توڑ اور مذاکرات کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی، دونوں ہی اس وقت تک میئر شپ سے پیچھے ہٹنے کے لیے تیار نظر نہیں آ رہی ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/4yzl7bY
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/4yzl7bY
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks