انڈین وزیر اعظم مودی نے جن پسماندہ مسلمانوں کی بات کی وہ آخر کون ہیں؟

'پسماندہ' مسلم کوئی نئی اصطلاح نہیں ہے، لیکن وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے ایک کانفرنس میں اس کا استعمال کرنے کے بعد سے پسماندہ کے تناظر میں اس کے لغوی، سماجی اور تاریخی معانی میں دلچسپی دوبارہ پیدا ہوئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/eaIfVZF

Comments