اوتار فلموں میں استعمال ہونے والی ٹیکنالوجی بیماریوں کی تحقیق میں کیسے مددگار ثابت ہو رہی ہے؟

اوتار جیسی فلموں میں کرداروں کو حقیقت کا روپ دینے والی موشن کیپچر ٹیکنالوجی طبی محققین کو انسانی جسم کی حرکت کو متاثر کرنے والی بیماریوں کی ابتدا کے متعلق پتا لگانے میں مدد کر رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/unakXM3

Comments