سانگھڑ میں خاتون کا سر دھڑ سے الگ کرنے کے الزام میں ’جادوگروں‘ سمیت چار گرفتار

پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ میں دیا بھیل نامی خاتون کے قتل کے الزام میں پولیس کے مطابق دو جادوگروں سمیت چار افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/KDGq2lg

Comments