انڈیا میں آج کل وزیرِ اعظم نریندر مودی پر بی بی سی کی بنائی گئی ڈاکیومینٹری کا بہت چرچہ ہے لیکن انڈین حکومت کی جانب سے اسے ’پروپیگینڈا‘ قرار دیا گیا ہے اور اسے سوشل میڈیا اور سٹریمنگ پلیٹ فارمز سے ہٹانے کے علاوہ اس کی سکریننگ پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/lc04gZH
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/lc04gZH
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks