کلرکہار موٹروے پر حادثے میں 14 افراد ہلاک: سالٹ رینج کے خطرناک 10کلومیٹر پر محفوظ ڈرائیونگ کیسے یقینی بنائی جائے؟
چکوال میں کلرکہار کے قریب اتوار کی رات بس حادثے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 14 ہو گئی ہے جبکہ 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق بس اسلام آباد سے لاہور جارہی تھی کہ کلرکہار کے قریب حادثے کا شکار ہوئی، بس میں باراتی سوار تھے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/YtMmjI7
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/YtMmjI7
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks