پاکستان میں شدت پسندی کی تازہ لہر: 2014 میں کامیاب فوجی آپریشن کے بعد شدت پسندی واپس کیسے آئی؟

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پولیس لائن کی ایک مسجد میں پیر کو ہونے والے خودکش حملے کی شدت نے ایک بار پھر بہت سے پاکستانیوں کو شدت پسندی کے پرانے دور کی یاد دلا دی ہے۔ بی بی سی نے چند ماہرین سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ آخر دہشت گردی کی نئی لہر میں اتنی تیزی کیوں آئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/fHC1Tik

Comments