ویمنز ورلڈ کپ 2023: آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کیوں نہیں چاہتے کہ سعودی محکمہ سیاحت ایونٹ سپانسر کرے؟

شریک میزبان آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے فیفا سے ان رپورٹس کی ’فوری وضاحت‘ مانگی ہے جن کے مطابق سعودی عرب کی ٹورازم اتھارٹی کو 2023 کے خواتین ورلڈ کپ کے باضابطہ سپانسر کے طور پر نامزد کیا جائے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/VFCWXbg

Comments