ایران میں 650 لڑکیوں کو زہر دینے کے واقعات: ’کچھ لوگ چاہتے ہیں لڑکیوں کے سکول بند کر دیے جائیں‘

بی بی سی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایران میں کم از کم 650 سکولی طالبات کو زہر دیا گیا اور اس ضمن میں ایک اعلیٰ سرکاری اہلکار نے اعتراف کیا ہے کہ لڑکیوں کو دانستہ طور پر نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/YcHo08N

Comments