ترکی میں ایک اور زلزلہ: تین ہلاک، ہاتائی شہر میں متعدد افراد ملبے تلے دب گئے

پیر کے روز جنوبی ترکی میں 6.4 شدت کے ایک اور زلزلے کے نتیجے میں ملک میں تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اس تازہ زلزلے میں ترکی اور شام میں 680 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/E8epDb3

Comments