چین کا ’جاسوس‘ غبارہ مار گرانے پر امریکہ کوئی معافی نہیں مانگے گا: جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کی فضائی حدود میں اُڑتے چینی غبارے کو مار گرانے پر کوئی معافی نہیں مانگیں گے۔ انھوں نے الزام لگایا کہ چین اس غبارے کو جاسوسی کے لیے استعمال کر رہا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/SDE2wX5

Comments