پوتن کا مقدر روس اور یوکرین کی جنگ سے کیسے جڑا ہے؟

پوتن نے اپنے آپ کو ایک ایسے قلعے کے سربراہ کے طور پر پیش کیا ہے جسے چاروں طرف سے گھیرا جا چکا ہو اور اپنے ملک کو تباہ کرنے کی مبینہ کوششوں کو روک رہے ہوں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/lo7c6Pa

Comments