کراچی پولیس آفس پر حملہ: ’آپریشن میں تین دہشتگرد ہلاک، حملہ آور گرینیڈ پھینک کر عمارت میں داخل ہوئے‘

کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ دوسری طرف وفاقی وزیرِ داخلہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پشاور حملے کے دو، تین ہفتوں بعد ایسا واقعہ تشویشناک ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/OwDMTIf

Comments