’جیلر نے بیٹی کے ہاتھ پر مہر لگائی تو اسے لگا والد کے ساتھ اسے بھی بند کر دیں گے‘

ثریا کے مطابق قید خانے میں بند والد سے ملاقات نے ان کی بیٹی کو ’ذہنی طور پر پریشان‘ کیا، جس سے ’اس کا رویہ جارحانہ ہو جاتا ہے اور اب وہ چھوٹی چھوٹی باتوں سے خوفزدہ ہو جاتی ہے۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/nYt1s6m

Comments