چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ جنھوں نے 20 لاکھ روپے کی نوکری چھوڑ کر لانڈری کا کاروبار شروع کیا

دس سال تک نامور اداروں میں چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کے طور پر کام کیا اور پھر 2021 میں بیس لاکھ روپے کے پیکج کے ساتھ نوکری چھوڑ کر لانڈری شروع کی۔ ان کے اس قدم نے سب کو حیران کر دیا

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Pk9yIQc

Comments