’سونے سے بھی مہنگی خوشبو‘ کی خواہش ہمالیہ میں کستوری ہرن کو کیسے معدوم کر رہی ہے

پاکستان، انڈیا، چین، بھوٹان، نیپال کے ماہرین نے اپنی ایک بین الاقوامی رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا ہے کہ غیر قانونی شکار کے ساتھ ساتھ سنہ 2050 سے 2070 تک ماحولیاتی اور موسمی تبدیلی کے سبب کستوری ہرن کی آماجگاہیں معدومی کا شکار ہو سکتی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/mHZLgWs

Comments