اٹلی کشتی حادثہ: ’آذان کی والدہ کو جھوٹی تسلی دی ہے کہ وہ ٹھیک ہے، مگر جب میت گھر پہنچے گی تو کیا ہو گا‘
اٹلی کشتی حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں پشاور سے تعلق رکھنے والے 14 سالہ آذان بھی تھے جن کے اہلخانہ اب ان کی میت کی وطن واپسی کے منتظر ہیں۔ آذان کو اٹلی سے سویڈن جانا تھا جہاں ان کا بڑا بھائی پہلے ہی تعلیم کے سلسلے میں مقیم ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/cSCUsMW
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/cSCUsMW
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks