پاکستانی ’بیرونِ ملک ٹیکسی چلانے کو ملک میں رہنے پر ترجیح‘ کیوں دے رہے ہیں؟

اس میں تو کوئی دو رائے نہیں کہ پاکستان کو اس وقت سیاسی اور معاشی چیلنجز کا سامنا ہے لیکن کیا ملک چھوڑنے کی بڑھتی ہوئی خواہش کے پیچھے اصل وجوہات یہی ہیں اور اس سب کا پاکستان کے مستقبل کے لیے کیا مطلب ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/rGLn3CO

Comments