’ہم کاغذ نہیں دکھائیں گے، ہم سب ایک ہیں‘ سوارا بھاسکر کی شادی کا انوکھا کارڈ

عدالت میں شادی کے بعد اب اداکارہ سوارا بھاسکر اور فہد باقاعدہ رسم و رواج کے ساتھ شادی کرنے جا رہے ہیں اور ان کے اس انوکھے ویڈنگ کارڈ نے سوشل میڈیا پر کافی ہلچل مچائی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/lEpO3y2

Comments