یورپی آرٹ کا شاہکار یا پورنوگرافی؟ ’ہم پورا ڈیوڈ اتنی چھوٹی عمر کے بچوں کو نہیں دکھا سکتے‘

ڈیوڈ کا مجسمہ مائیکل اینجلو نے 1501 سے 1504 کے درمیان بنایا تھا اور اسی وقت سے اسے ایک بہترین شاہکار قرار دیا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/i4Cc0IK

Comments