امرِت پال سنگھ کا ویڈیو بیان: ’گرفتاری خدا کے ہاتھ ہے، کوئی میرے بال تک کو نہیں چھو سکتا‘

اگرچہ پنجاب پولیس نے اس ویڈیو کے وقت اور جگہ کی تصدیق نہیں کی لیکن یہ ضرور کہا ہے کہ اس سے پنجاب پولیس کا مؤقف ثابت ہو گیا کہ امرت پال سنگھ پولیس کی تحویل میں نہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/tu8HFgj

Comments