’میں باغی ہوں غدار نہیں‘: ہندوستان میں ’بغاوت کا قانون‘ جس نے کئی قوم پرستوں کو سولی تک پہنچایا

گیارہ مئی 2022 کو سپریم کورٹ آف انڈیا نے نوآبادیاتی دور کے اس قانون کو معطل کر دیا اورپاکستان میں کل لاہور ہائی کورٹ کے جج شاہد کریم نے بغاوت کے اس قانون، یعنی پینل کوڈ کے سیکشن 124 اے، کو آئین سے متصادم قرار دے دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Q96WVKB

Comments