انٹرنیشنل کریمنل کورٹ نے روسی صدر پوتن کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

آئی سی سی نے روسی صدر کے خلاف وارنٹ گرفتاری جنگی جرائم اور بچوں کو غیر قانونی طریقے سے یوکرین سے روس منتقل کرنے کے الزامات کے تحت جاری کیے گئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Ca47K2Z

Comments