شاؤ زی چیو: ٹک ٹاک کے چیف ایگزیکٹو، جو اپنے بچوں کو اس ایپ کا استعمال نہیں کرنے دیتے

اپنے ٹک ٹاک کیریئر میں شاؤ کو اب تک کے سب سے بڑے چیلنج کا سامنا ہے۔ امریکی قانون ساز مطالبہ کر رہے ہیں کمپنی اپنے امریکی اثاثوں کو فروخت کر دے یا پھر ملک میں پابندی کا سامنا کرے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/OdTb713

Comments