معروف امریکی وکیل پر لاکھوں ڈالرز کی خرد برد چھپانے کے لیے اپنی بیوی اور بیٹے کو قتل کرنے کا جرم ثابت

جنوبی کیرولائنا میں ایک ممتاز وکیل الیکس مرڈو پر اپنی بیوی اور بیٹے کو قتل کرنے کا الزام ثابت ہو گیا ہے۔ اس دوہرے قتل کے الزام میں بغیر پیرول کے مرڈو کو 30 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ انھوں نے اپنی ملٹی ملین ڈالرز کی مالیاتی خرد برد پر سے توجہ ہٹانے کے لیے انھیں قتل کیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/XF5yxj1

Comments