’ہم بار بار بِکتے ہیں‘: ڈنکی‘ کیا ہوتا ہے اور پاکستان سے لوگ کس طرح بیرون ملک سمگل ہوتے ہیں؟

’ایجنٹ کوئٹہ سے ہمیں بھیج دیتے ہیں، اس کے بعد راستے میں ہم ہر جگہ بِکتے ہی جاتے ہیں۔ ہر تھوڑی دیر بعد ہمیں (اگلے ایجنٹ کو) فروخت کر دیا جاتا ہے۔ اٹلی جانے کا ارادہ تھا، یہ سوچ کر گھر سے نکلا تھا کہ وہاں پہنچ جاؤں گا تو زندگی بن جائے گی۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/MdTf6Ev

Comments