خالصتانی تحریک: انڈین سفارتخانے سے ترنگا اُتارنے پر مودی حکومت کا برطانیہ سے باضابطہ احتجاج

لندن میں خالصتان تحریک کے حامی افراد کی جانب سے انڈین ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرہ اور سفارتخانے کی عمارت سے ترنگا اتار کر خالصتان کا پرچم لہرانے کی کوشش کی گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/mjEsh7V

Comments