بھائی کے دفاع میں آگے آنے والی پریانکا گاندھی، جن میں دادی اندرا گاندھی کی جھلک نظر آتی ہے

پریانکا گاندھی ان دنوں سیاست میں بہت سرگرم ہیں او ان کا لب و لہجہ بہت سخت اور تیور بدلے ہوئے ہیں۔ وہ ملک کی حکمران جماعت بی جے پی کو اسی کے محاذ پر چیلنج کر رہی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/VDzRXQs

Comments