’اگر ہم چاول نہیں خرید سکتے تو اس آزادی کا کیا فائدہ‘: بنگلہ دیش میں مہنگائی پر رپورٹ لکھنے والا صحافی گرفتار

بنگلہ دیش کے ایک سرکردہ اخبار کے صحافی کو اس الزام میں جیل بھیج دیا گیا ہے کہ انھوں اشیائے خوردونوش کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی ’جھوٹی‘ رپورٹ شائع کی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/w74Da2u

Comments