کیا مہلک وائرس لیبارٹریوں سے پھیل سکتے ہیں اور ماضی میں کبھی ایسا ہوا؟

جی ہاں ایسا پہلے بھی ہوا ہے جب مہلک وائرس بڑے شہروں کے وسط میں قائم لیبارٹریوں سے حادثاتی طور پر پھیل چکے ہیں اور شاید ان میں سے چیچک سے زیادہ خطرناک کوئی نہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/lnbPVma

Comments