افغانستان کی پاکستان پر تاریخی فتح: ’پی ایس ایل کے چیتے شارجہ میں ڈھیر ہو گئے‘

شارجہ میں کھیلے جانے والے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں افغانستان نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/cJbfy1G

Comments