عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش، کیا سیاسی بحران سے نکلنے کے لیے بات چیت ممکن؟

وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک کو معاشی و سیاسی چیلنجز سے نکالنے کے لیے ’تمام سیاسی قیادت کو مل بیٹھنے کی دعوت دی‘ تو وہیں عمران خان نے کہا وہ ’جمہوریت کے لیے کسی سے بھی بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔‘ بعض تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ الیکشن شیڈول پر اتفاق کے لیے یہ بات چیت ناگزیر ہے تاہم اس کے امکانات اتنے واضح نہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/t5rx3BT

Comments