ظلِ شاہ: ’میرا بیٹا بہت معصوم تھا، اس کا قصور صرف اتنا تھا کہ وہ عمران خان کا دیوانہ تھا‘

پی ٹی آئی کارکن علی بلال کے خاندان کا دعویٰ ہے کہ وہ پولیس کے تشدد سے ہلاک ہوئے جبکہ پنجاب کی نگران حکومت نے ان کی ہلاکت کی تحقیقات کے لیے خصوصی کمٹی قائم کر دی ہے۔ لیاقت علی بتاتے ہیں کہ ان کا بیٹا ’عمران خان کا دیوانہ‘ تھا، جو کہتا تھا کہ ’خان کہے گا تو جان دینے سے بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/BTmqVLb

Comments