جب ’انڈین فوجیوں کی لاشیں سڑکوں پر چھوڑ‘ دی گئیں: انڈیا کا گاؤں جہاں آج بھی جنگ کے سائے منڈلاتے ہیں

توانگ میں دھان کے فصل کی کٹائی کا وقت تھا۔ جب وہ لوگ دن رات چاروں طرف سے حملہ کرتے ہوئے توانگ پہنچے تو لوگ یہاں سے بھاگنے لگے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/pG0Omr4

Comments