اسرائیل میں بڑا احتجاج: ’ایران، سعودی عرب میں معاہدہ ہوگیا لیکن یہ حکومت جمہوریت کچلنے میں مصروف‘

اسرائیل میں عدالتی نظام میں بنیادی تبدیلیوں کے منصوبے کے خلاف حکومت مخالف ملک گیر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں لاکھوں اسرائیلی شہری شریک ہوئے۔ تاہم وزیر اعظم نتن یاہو کے مطابق یہ اصلاحات عدالتوں کو ان کے اختیارات سے تجاوز کرنے سے روکنے کے لیے بنائی گئی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/FZq1dQE

Comments