سنیتا مارشل: ’عورت بانجھ ہو تو بتا دیں گے لیکن شوہر میں مسئلہ ہو تو چھپا کر رکھا جاتا ہے‘

اداکارہ سنیتا مارشل اے آر وائی ڈیجیٹل پر نشر ہونے والے ڈرامہ سیریل ’پنجرہ‘ میں ایک ائیر ہوسٹس اور سنگل مدر کا کردار نبھا رہی ہیں جبکہ حال ہی میں اُنھیں اے آر وائی کی ہی مختصر سیریز ’سرِ راہ‘ میں بھی دیکھا گیا جہاں وہ ایک ’ڈاکٹر بہو‘ کے کردار میں نظر آئیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/RPJDIuH

Comments