اناپورنا کے ڈیتھ زون میں 27 گھنٹے: ’کیمپ فور کی روشنی دیکھ کر میں رات بھر خود کو گھسیٹتی رہی‘

اناپورنا کے ڈیتھ زون میں 27 گھنٹے سے زائد گزارنے والی بلجیت کور کو کئی حلقوں کی جانب سے ’مردہ‘ قرار دیا جا چکا تھا کیونکہ اس خطرناک چوٹی پر کھو جانے والوں کے زندہ واپسی کے امکانات کم ہوتے ہیں۔ ایک باہمت کوہ پیما کی موت کو چکما دے کر بچ نکلنے کی کہانی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/cNOhUqT

Comments