دو گھنٹوں میں 28 ملکوں سے 14 ملین ڈالر کی چوری کی انوکھی اور پیچیدہ واردات

امریکی حکام اس گروہ کو دنیا کے سب سے بڑے بینک ڈکیت قرار دیتے ہیں جو ’بندوق کی بجائے کمپیوٹر کی بورڈ‘ کا استعمال کرتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/KDFCT74

Comments