دنیا بھر میں 550 بچوں کے مشتبہ باپ پر سپرم کا عطیہ دینے کی پابندی عائد

ان کے اپنے ملک میں ان پر 2017 میں ہی پابندی عائد کر دی گئی تھی جب یہ معلوم ہوا تھا کہ وہ سو سے زیادہ بچوں کی ولدیت رکھتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/oIw28EG

Comments