پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے چڑیا گھر میں بیمار ’نور جہاں‘ نامی ہتھنی کے جسم کے اندر خون کا لوتھڑا بن گیا ہے جس کی وجہ سے اس کے گردوں سمیت دیگر اعضا پر دباؤ پڑ رہا ہے۔ جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی تنظیم فور پاز کے ماہرین نے کراچی آمد پر نور جہاں کے ابتدائی طبی معائنے کے بعد یہ رپورٹ دی ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/8MWTKvb
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/8MWTKvb
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks