کشمیر کی تیسری جماعت کی طالبہ جنھوں نے ریپ کے بعد ’اپنے بھائی‘ کی بیٹی کو جنم دیا

کشمیر کے ایک نجی ہسپتال کے لیبر روم میں رات دو بجے نارمل ڈیلیوری کا ایک کیس لایا گیا لیکن ڈاکٹرز کو ہسپتال کے لیبر روم میں پولیس کو بلانا پڑا کیونکہ بچے کو جنم دینے والی خود ایک بچی تھی اور جسمانی تبدیلی سے بے خبر تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/iGNOl04

Comments