علی سیٹھی امریکہ میں ’پسوڑی‘ مچانے کو تیار: ’کوچیلا میں پہلی بار اپنوں کے ساتھ لطف اٹھانے کا موقع ملا‘

جنوبی ایشیائی موسیقی کو پسند کرنے والے اس برس امریکی ریاست کیلیفورنیا میں کوچیلا میوزک فیسٹیول میں شرکت کے لیے بیتاب ہیں کیونکہ وہاں پہلی بار جنوبی ایشیائی گلوکار شرکت کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/LgGofZA

Comments