اسرائیل فلسطین تنازع: امید اور امن کے درمیان وسیع خلیج جسے کم کرنے کے لیے ’کسی کے پاس کوئی منصوبہ نہیں‘

فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے درمیان امن ہمیشہ کی طرح بہت دور ہے۔ دونوں فریق ایک دوسرے پر اعتماد نہیں کرتے۔ یہاں ہر کوئی جانتا ہے کہ وہ کس قسم کے خطرات سے دوچار ہے مگر سامنے موجود مصیبت کو دور کرنے کے لیے کسی کے پاس کوئی حقیقت پسندانہ منصوبہ نہیں ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/cubIgCf

Comments