وسعت اللہ خان کا کالم: پاکستانی سیاست، دودھ پر بلیوں کی لڑائی

موجودہ لڑائی سے میرا اور آپ کا کوئی لینا دینا نہیں۔یہ دراصل دودھ کی پرات پر بلیوں کی لڑائی ہے ۔ایک موٹی بلی بس اتنا چاہتی ہے کہ دوسرا موٹا بلا سارا دودھ نہ پی جائے۔ ساتھ ہی ساتھ خوخیاہٹ و پنجہ بازی اس قدر نہ بڑھ جائے کہ گرم گرم پرات ہی منہ پر الٹ جائے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/nytQiuH

Comments