’پی ٹی وی فلکس‘: سرکاری ٹی وی کے ’سنہری دور‘ کا احاطہ کرتی ایپ مگر اس میں جنریشن زی کے لیے کیا ہے؟

’تنہائیاں‘ کا ’قباچہ‘ ہو یا جمشید انصاری کا ڈائیلاگ ’چقو ہے میرے پاس۔۔۔‘ ’دھوپ کنارے‘ کی ڈاکٹر زویا ہوں یا ’کسوٹی‘ کے سوال و جواب۔۔۔ یہ پی ٹی وی کے سنہری دور کی یادیں ہیں۔ اور کیا آپ کو بِل بتوڑی کا تعارفی ڈائیلاگ یاد ہے؟ اگر آپ کا جواب نہیں میں ہے تو اس مسئلے کا حل بھی آ گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ExfDLpI

Comments