’پیسے تو نہیں آئے، بیٹی کی لاش گھر آ گئی‘: کیا پاکستان کی معاشی صورتحال فلاحی اداروں کی کمر توڑ رہی ہے؟

پاکستان میں بڑھتی مہنگائی کے باعث ایسے افراد کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جو گزر بسر کے لیے فلاحی اداروں کی جانب دیکھ رہے ہیں تو وہیں ان اداروں کو ملنے والے عطیات اتنے نہیں ہیں جو بڑھتی مہنگائی کے باعث نئے آنے والوں کا بوجھ سہار سکیں۔ ایسے میں اہم سوال یہ ہے کہ کیا فلاحی ادارے موجودہ معاشی صورتحال میں قائم رہ پائیں گے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/pLeW2Dw

Comments