عمران خان اور مریم نواز سمیت پاکستانی ٹوئٹر صارفین کے فالوورز کتنے کم ہوئے، اس کی وجہ کیا ہے

پاکستانی سوشل میڈیا پر یہ زیر بحث ہے کہ جمعے کی شام سے بہت سے ٹوئٹر صارفین کے فالوورز کی تعداد میں اچانک کمی آئی ہے۔ عمران خان اور مریم نواز جیسے سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے افراد بھی اس رجحان سے بچ نہیں سکے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/VL089Np

Comments