عتیق احمد: انڈیا کے سابق رکن پارلیمان پولیس کی حراست میں بھائی سمیت کیمرے کے سامنے قتل

انڈیا کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش کے سابق رکن پارلیمان (ایم پی) عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف کو 15 اپریل یعنی سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب پریاگ راج میں تین لوگوں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/5c4UMOr

Comments