انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ میں گذشتہ ہفتے ایک مسلح حملے میں پانچ انڈین فوجی اہلکار ہلاک ہوئے جس کے بعد 50 سے زائد افراد کو تفتیش کی غرض سے حراست میں لیا گیا تھا۔ 50 سالہ مختار بھی ان میں سے ایک تھے۔ تفتیش کے بعد ان کی رہائی عمل میں آئی مگر انھوں نے رہائی کے بعد مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/uGRJlBH
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/uGRJlBH
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks